21مئی, 2024 مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے زیر اہتمام بین المدارس تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا اس تقریری مقابلے میں 51 طلاب نے شرکت کی