نصب العین
- اعلی اخلاقی اقدار کو فروغ دینا۔
- دنیا میں مدارس کا وقار بحال کرنا۔
- خالص تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے۔
- عوام کا اعتماد مدارس پر بحال کرنا۔
- علوم دینیہ وانسانی علوم کی ترویج واشاعت کرنا۔
- مجمع المدارس غیرسیاسی ادارہ ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت یاگروہ سے وابستہ نہیں ہے۔
- ملک کے امن و امان اورسلامتی کے لیے مناسب فکری وعلمی اقدامات انجام دینا۔
- مجمع کے تمام عہدیداران اوراراکین سیاسی اور کسی بھی غیر قانونی عمل میں حصہ لینے سے اجتناب کریںگے۔
- مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کسی مسلک یا مکتب فکر کی بنیاد پر قائم نہیں ہے بلکہ وحدت امت کی بنیاد پر مدارس دینیہ کو مربوط کرنے کے لیے ہے۔