انتظامی ڈھانچہ
مجمع المدارس کا انتظامی ڈھانچہ دو حصوں پر مشتمل ہے :
(الف) مشاورتی و نظارتی ڈھانچہ (ب) اجرائی ڈھانچہ
مشاورتی و نظارتی ڈھانچہ مندرجہ ذیل اراکین پر مشتمل ہے۔
- مجلس شوریٰ
- مجلس عاملہ
- مجلس نظارت
- لیگل کمیٹی
اجرائی ڈھانچے میں مندرجہ ذیل شعبہ جات شامل ہیں۔
- مدیریت اعلیٰ (ریاست)
- نظامت و انتظامی امور
- شعبہ تعلیم
- شعبہ تبلیغات
- شعبہ امتحانات
- شعبہ مالیات
- شعبہ تعلقات عامہ
- شعبہ دفتر
- شعبہ اجراءِاسناد