صدرمجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ استادمحترم سید جواد نقوی(حفظه اللّٰه) کی سربراہی میں نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔نشست میں نصاب کمیٹی کے لیے دستور العمل کی منظوری دی گئی۔