مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے تعلیمی نظام کی درجہ بندی درج ذیل تفصیل کے مطابق ہوگی:
- درجہ ابتدائیہ پرائمری (۵سال)
- درجہ متوسطہ مڈل ( ۳ سال)
- درجہ ثانویہ عامہ میٹرک (۲ سال)
- درجہ ثانویہ خاصہ انٹر میڈیٹ (۲سال)
- درجہ عالیہ بی اے/بی ایس (۴ سال)
- درجہ عالمیہ ایم اے/ ایم فل (۲ سال)
- درجہ تخصص ڈاکٹریٹ(PHD
- تخصص در تفسیر و علوم قرآن
- تخصص در علو م حدیث
- تخصص درفقہ
- تخصص دراصول فقہ
- تخصص در علم الکلام
- تخصص در منطق و فلسفہ
- تخصص درعرفان
- تخصص درادبیات
- تخصص درتاریخ
- تخصص درسیاسیات
- تخصص در عمرانیات
- تخصص دراقتصادیات
- تخصص درنفسیات
- تخصص درحقوق و قضا
- تخصص در مدیریت
- تخصص در ابلاغیات
- تخصص در اشاد و تبلیغ