المثنیٰ (ڈپلیکیٹ) سند کا حصول
المثنیٰ ( ڈوپلیکٹ) سند کے حصول کے لیے امیدوار ایک عدد درخواست ، قومی شناختی کارڈ کی کاپی، ایک عدد تصویر سربراہ ادارہ کی تصدیق کے بعد مرکزی دفتر کو روانہ کرے گا۔ مطلوبہ تحقیقات کے بعد امیدوار کو المثنیٰ(ڈوپلیکٹ) سند جاری کی جائے گی۔
