مؤرخہ28فروری 2021کو مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے مرکزی دفاتر کا جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور میں افتتاح کیا گیا ۔
مجمع المدار س کے مرکزی دفاتر میں مندرجہ ذیل دفاتر کا افتتاح کیا گیا۔