علاقائی ناظم
الحاق شدہ اداروں کی نظارت اور نئے اداروں کے الحاق کی ذمہ داری مقامی طور پر مندرجہ ذیل ناظمین کے ذمہ ہو گی۔
- بلتستان جناب مولاناعارف حسین تائبی صاحب
- گلگت جناب مولانا سعید احمد سعیدی صاحب
- خیبر پختونخواہ جناب مولانا سید محمد ہاشم شیرازی صاحب
- اسلام آباد ،آزاد کشمیر جناب مولانا سید تحسین عباس کاظمی صاحب
- شمالی پنجاب جناب مولانا عمیس اشرف صاحب
- وسطی پنجاب جناب مولانامحمد علی مطہری صاحب
- جنوبی پنجاب جناب مولانا عاقب حسین صاحب
- اندرو نِ سندھ نئے ناظم کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
- کراچی جناب مولانا شیخ سلیم عباس صاحب