مجلس شوریٰ
مجلس شوریٰ مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کا اعلیٰ اختیاراتی ادارہ ہے جس کا کام اغراض و مقاصد کے حصول کی نگرانی کرنا ہے۔
اس کے اراکین کی تعدادکم از کم ۱۰ ہوگی جسے بوقت ضرورت اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
مجلس شوریٰ کے اراکین
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ توقیر عباس صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ناصر مہدی کربلائی صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید شباب حسین شیرازی صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ریاض حسین جلوی صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ توقیر حسین کاظمی صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ملک شفقت عباس صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ رمضان علی حُری صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ قاری محمدجواد باہنر صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سکندرسلطانی صاحب
- حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد انصاری صاحب


