مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے نائب صدر حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ توقیر عباس صاحب اور ناظم اعلیٰ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ناصر مہدی کربلائی صاحب نے وفاقی وزات تعلیم کی جانب سے منعقدہ ’’ پیغامِ پاکستان کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی اور نائب صدر کی حیثیت سے شرکاءِ کانفرنس سے خطاب فرمایا۔