مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمة کی آفیشیل ویب سائٹ پر خوش آمدید

وفاقی وزارتِ تعلیم کی جانب سے مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ کو امتحانی بورڈ کی حیثیت سے باقاعدہ منظوری10فروری2021کو دی گئی اورایک پر وقار تقریب کے اندر اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب کی موجودگی میں دیگر چار وفاق کے ہمراہ مجمع المدارس کو منظور ی کی سند عطا کی گئی ۔

مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے تفصیلی تعارف ،نصب العین ،اہداف و مقاصد ، انتظامی ڈھانچے اورتعلیمی نظام ونصاب سے آگاہی کے لئے مندرجہ ذیل صفحات پر رجوع کریں۔
تعارف– نصب العین – اہداف و مقاصد –  انتظامی ڈھانچہ – تعلیمی نظام ونصاب

امورمدارس

055-contract-11

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ کے ساتھ ملحق ہونے والے مدارس کی فہرست اس لنک پر موجود ہے۔ دیکھنے کیلئے کلک کریں۔

015-answer

الحاق کی شرائط اور طریقہ کارتمام تفصیلات اس لنک پو موجود ہیں

034-ebook

امتحانات کی ڈیٹ شیٹ، امتحانات کا اعلان، امتحانی سنٹر و امتحانات سے متعلقہ دیگر امور کیلئے اس سیکشن کا وزٹ کریں۔

036-hat

اس سیکشن کوسند کے حصول اور المثنیٰ (ڈپلیکیٹ) سند کے حصول کیلئے ملاحظہ فرمائیں۔