اہداف و مقاصد

۱۔ اسلامی ثقافت اور تہذیب کو ترویج اور فروغ دینا ۔
۲۔ تمام دینی مدارس کو علمی ا ور تربیتی ارتقاءدینا۔
۳۔ وحدت کو فروغ دینے کے لیے علمی مواد نشر کرنا ۔
۴۔ عوام کی دینی فہم و ادارک کو ارتقاء اور فروغ دینا۔
۵۔ طلاب دینی کو تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم سے بہرہ مند کرنا۔
۶۔ تمام دینی مدارس اور علمی مراکز میں ہم آھنگی وروابط ایجاد کرنا۔
۷۔ پاکستان کے اندر رہ کر ملکی ترقی ،استحکام کے لیے طلاب کی تربیت کرنا ۔
۸۔ ادیان وفرق اسلامی کے تقابلی مطالعہ و تحقیقات کے لیے اسباب فراہم کرنااور رائج غلط فہمیوں کے ازالے
کےلیے اقدامات کرنا ۔
۹۔ ملک عزیر پاکستان سے فرقہ واریت کا خاتمہ ،باہمی رواداری کے فروغ اور اتحاد بین المسلمین کے
لیے عملی اقدامات کرنا۔