نصب العین

۱۔ اعلی اخلاقی اقدار کو فروغ دینا۔
۲۔ دنیا میں مدارس کا وقار بحال کرنا ۔
۳۔ خالص تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے ۔
۴۔ عوام کا اعتماد مدارس پر بحال کرنا ۔
۵۔ علوم دینیہ وانسانی علوم کی ترویج واشاعت کرنا ۔
۶۔ مجمع المدارس غیرسیاسی ادارہ ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت یاگروہ سے وابستہ نہیں ہے۔
۷۔ ملک کے امن و امان اورسلامتی کے لیے مناسب فکری وعلمی اقدامات انجام دینا۔
۸۔ مجمع کے تمام عہدیداران اوراراکین سیاسی اور کسی بھی غیر قانونی عمل میں حصہ لینے سے اجتناب کریں گے ۔
۹۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کسی مسلک یا مکتب فکر کی بنیاد پر قائم نہیں ہے بلکہ وحدت امت کی بنیاد پر
مدارس دینیہ کو مربوط کرنے کے لیے ہے ۔