24اپریل, 2025 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل ریلیجیس ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ کانفرنس بعنوان "پیغامِ پاکستان” میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی نمائندگی میں بطور مہمانِ خصوصی علامہ سید محمد ہاشم شیرارزی صاحب (علاقائی ناظم خیبر پختونخوا)نےشرکت کی اور خطاب کیا
19اپریل, 2025 14 اپریل تا 17 اپریل 2025 ڈی جی ریلیجیس ایجوکیشن کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمہ کی نمائندگی میں خیبرپختونخوا اور اسلام آباد ریجن کے اساتذہ کی شرکت