21مئی, 2024 مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے نائب صدر و ناظم اعلیٰ نے وفاقی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام کانفرس میں شرکت کی جس میں تمام مسالک کے تمام بورڈ کے نمائندگان موجود تھے