امتحانی داخلہ فارم

نوٹ:فارم میں ذاتی کوائف (نام،ولدیت،ب فارم نمبر/شناختی کارڈ نمبر)نادرامیں درج شدہ معلومات کے مطابق تصدیق کرکے لکھنا ضروری ہیں۔غلط اندارج کی صورت میں نا م کی تبدیلی پر جرمانہ عائد ہو گا۔ 

مجمع المدارس کے سالانہ امتحانات میں داخلہ کروانے کے لئے آپ کا شکریہ

  • داخلہ فارم نیچے دیئے گئے بٹن سے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتاہے ،فارم سینڈ کرنے سے خودبخود   ڈاؤنلوڈ  ہو جاتا ہے۔
  • اپنے ادارے کے مہتمم(پرنسپل) سے  فارم پر تصدیقی دستخط کروائیں۔
  • داخلہ فیس کی رسید ، ب فارم کی واضح کاپی،ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
  • سابقہ درجے کا نتائج نامہ(نئے درجہ کا امتحان دینے والے امیدوار سابقہ درجہ کے اولیٰ و ثانیہ ہر دو کے نتائج نامہ لف کریں) فارم کے ساتھ لگا کر مجمع المدارس کے اس پتہ پر بھیج دیں۔

پتہ:

                                                                     مرکزی دفترمجمع المدارس تعلیم  الکتاب و الحکمۃ ،فیروزپورروڈچونگی امرسدھو3کلومیٹرڈیفینس روڈ(چندرائے)نزد جامعہ سٹاپ،جامعہ عروۃ الوثقٰی لاہور،پاکستان