مؤرخہ ۱10پریل 2021ء کومجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملحقہ مدارس و مراکز کو مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے ساتھ الحاق کی سندسے نوازا گیا ۔
اس تقریب میں ملحقہ مدارس و مراکزکی کارکردگی کی گزارشات بھی وصول کی گئی اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کی راہنمائی بھی کی گئی۔
مذکوہ تاریخ تک جتنے مدارس و مراکز نے الحاق کیا تھا ان سب کو اس تقریب میں دعوت دی گئی تھی۔