9نومبر, 2022 صدرمجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ استادمحترم سید جواد نقوی(حفظه اللّٰه) کی سربراہی میں نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔نشست میں نصاب کمیٹی کے لیے دستور العمل کی منظوری دی گئی۔
6نومبر, 2022 مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی جانب سے 2022 میں نئے ملحقہ مراکز کے مہتمم و نئے انتظامی مسئولین حضرات سے حلف نامہ بھی لیا گیا
6نومبر, 2022 مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی جانب سے 2022 میں نئے ملحقہ مراکز کے مہتمم حضرات کو الحاق کی اسناد سے نواز گیا