رجسٹریشن فارم

مجمع المدارس کے سالانہ امتحانات میں داخلہ کروانے کے لئے آپ کا شکریہ
  • داخلہ فارم نیچے دیئے گئے بٹن سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
  • اپنے ادارے کے مہتمم(پرنسپل) سے  فارم پر تصدیقی دستخط کروائیں۔
  • داخلہ فیس کی رسید ، ب فارم،والد کی شناختی کارڈ کی کاپی اور دو عدد پاسپورٹ سائز اپنی تصاویر فارم کے ساتھ لگا کر مجمع المدارس کے اس پتہ پر بھیج دیں۔

پتہ:

                                                                     مرکزی دفترمجمع المدارس تعلیم  الکتاب و الحکمۃ ،فیروزپورروڈچونگی امرسدھو3کلومیٹرڈیفینس روڈ(چندرائے)نزد جامعہ سٹاپ،جامعہ عروۃ الوثقٰی لاہور،پاکستان