10نومبر, 2022 مجمع المدارس کے زیر اہتمام ملحقہ ادارے العصر اسلامی مرکز میں 9 نومبر یومِ پیدائش حضرت علامہ محمد اقبال ؒ کے موقع پر ’’ یوم اقبالؒ ‘‘ کے عنوان سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔