مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے سالانہ امتحانات 24-2023 کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیاگیا ہے۔