20جنوری, 2024 11فروری 2024 کو مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی مجلس عاملہ کا سالانہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں تمام محلقہ مراکز کے مدیران کی شرکت ہو گی۔
16جنوری, 2024 وفاقی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام کیلی گرافی تربیتی پروگرام میں شریک تمام وفاق کے طلباء میں سے مجمع المدارس کے طلباء کی پہلی پوزیشن۔😊
25اکتوبر, 2023 مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور حقیقی حالات سے آگاہی کے لئے ایک بڑا اقدام