6نومبر, 2022 مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کی جانب سے سالانہ امتحانات 2022 میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلاب کے لئے تقریبِ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیاہے